Tuesday, July 8, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ہائر سیکنڈری اسکول پوگل میں پوگلی زبان پے آج ایک پروگرام منعقد ہوا ۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
14/01/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

محمّد انیس شیخ
تحصیل پوگل پرستان

آج مورخہ 14 جنوری بروز جمعہ پوگل میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پوگلی زبان وادب جموں کشمیر کے میڈیا سیکریٹری ارشد جہانگیر، پوگلی زبان وادب کے ترجمان رئیس احمد بالی ، محمد اقبال کٹوچ سماجی اور پوگلی زبان وادب کے قلمکار، مجیب الرحمان کٹوچ سماجی کارکن ، ایاض احمد بالی کے علاوہ معزز حضرات نے شرکت کی، پریس کانفرنس میں پوگلی زبان کی ترویج اور ترقی کی بات ہوئی اور ایل جی انتظامیہ سے مانگ کی گئی کہ پوگلی زبان کو آٹھویں شیڈول میں جگہ دی جائے ، جس زبان (بولی) کے بولنے والے سات لاکھ سے بھی زیادہ ہیں، اور جموں وکشمیر کے ہر حصے سے اس کے بولنے والے پائے جاتے ہیں، کانفرنس میں اس بات کا افسوس کیا کہ جس زبان کے بولنے والے نامور ہستی چیف جسٹس آف انڈیا ہیں لیکن ابھی بھی یہ زبان اپنا مقام حاصل نہ کرسکی، کانفرنس میں نوجوانوں اور سماجی کارکنوں کو پوگلی زبان کی آبیاری کی تلقین کی گئی، اور علاوہ ازیں پہاڑی کور کمیٹی کا بھی شکریہ ادا کیا جو جموں کشمیر کی پچھڑی اور پسماندہ بولیوں کی فلاح وبہبود کے لئے کام کررہے ہیں ،پوُگلی زبان. جموں و کشمیر کے خطہ پیرپنچال میی بولی جانے والی پہاڑی زبانوں میں ایک زبان ہے جس کا نام پوُگلی زبان ہے مرغوب کی نظم ہو یا امین بانہالی کی گائیکی نادم کی غزل ہو یا شہباز کی رباعی مرحوم امین بانہالی کوکون نہیں جانتا تھا پوُگلی کلچرل میی ان کا نام روشن ہے ان کی پوُگلی زبان میں گائی غزلیں آج بھی لوگ بڑے شوق سے سنتے ہیں اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے (آمین) پوُگلی زبان کے ایک مایا ناز شاعر جناب نادم فاروق صاحب جنہوں نے پوُگلی زبان میں بڑے پیمانے کی شاعری کرکے اس زبان کو چار چاند لگائے عبدلمجید ملک صاحب نے اپنی آواز سے پوُگلی غزلوں میں جان بھر دی اور پوُگلی زبان کے سننے والوں کے دلوں میں اپنا اعتماد پیدا کیا پھر غزل نادم فاروق صاحب کی ہو یا شہباز نیلوی صاحب کی ہو شہباز نیلوی کا نام پوُگلی زبان کے شاعروں کی فہرست میں ایک خاص نام ہیں ایک اور شاعر ہیں جن کا نام پوُگلی زبان میں صف اول پر آتا ہے پوُگلی زبان وادب کے صدر جناب عبدللطیف بلبل نیلوی صاحب اگر ادب کی جانب نظر دوڑائیں محمد اقبال نایک نیلوی صاحب جنہوں نے پوُگلی زبان میں ایک کتاب لکھی ہیں جس کا نام پوُگلی زبان کا صوتیاتی نظام ہے اگر سرزمینِ پوگل کی بات کریں بہت سے شاعر حضرات ہیں ادیب اور دانشور لوگ ہیں جنہوں نے کتابوں کے ذریعے اس زبان کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیا.

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Ammo recovered during search ops in Ganderbal woods: Officials

Next Post

OGW NEXUS AND WHITE COLLAR TERRORISM IN KASHMIR

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

OGW NEXUS AND WHITE COLLAR TERRORISM IN KASHMIR

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.