Friday, July 4, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

بی جے پی کی کپوارہ میں پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی ۔۔۔سی ایم چرنجیت سنگھ چننی کا پتلہ کیا نذآتش۔۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
07/01/2022
A A
بی جے پی کی کپوارہ میں پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی ۔۔۔سی ایم چرنجیت سنگھ چننی کا پتلہ کیا نذآتش۔۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

پنجاب میں فوری طور گورنر راج نافذ کیا جائے ۔۔جاوید قریشی

مودی جی کے معاملے میں روکاٹ قطنی طور منظور نہیں۔۔۔عبدالرحمان

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

کپوارہ بٹ مظفر

پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں بدھ کو ہوئی چوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ڈسٹرکٹ پریذڈنٹ کپوارہ عبدالرحمان اور وائس پریذڈنٹ کپوارہ جاوید قریشی اور انچارچ مدثر وانی کے ہمراہ سیکنڈوں بی جے بی کاریکرتاوں نے کپوارہ میں احتجاجی ریلی نکالی اور یہ ریلی ڈاک بنگلہ کپوارہ سے مین چوک کپوارہ تک احتجاجی ریلی نکالی ریلی کے دوران جاوید قریشی نے مودی تیرے جانسار بے شمار بے شمار ۔پنجاب سرکار ہائی ہائی ۔یہ کس کا جنازہ ہے کانگریس کا جنازہ ہے کے نعرے بلند کئے۔اور مین چوک کپوارہ میں جمع ہوکے پنجاب کے سی ایم کا پتلہ نذر آتش کیا اور کانگریس کے خلاف جم کرنعرہ بازی کی ۔اس دوران ڈسٹرکٹ پریذڈنٹ اور وائس پریذڈنٹ کپوارہ نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس مسلے پر تشویش کا اظہار کیااور اس مسلے کو پوری سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس کی اعلی سطحی غیرجانبدارانہ جانچ ضروری ہے۔ جاوید قریشی نے واضع الفاظ میں کہا جنتی جلدی ہوسکے پنجاب میں گورنر راج نافذ کیا جائے انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی جی کے ابھی حال کے پنجاب کے دورے کے دوران جو سیکورٹی چوک ہوئی ہے وہ کافی تشویش کا باعث ہے۔ اس واقعہ کو پوری سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس کی اعلی سطحی غیر جانبدارنہ جانچ ضررری ہے تاکہ اس کے لئے خاطیوں کو مناسب سزا مل سکے اور آگے پھر ایسا کوئی واقعہ پیش نہ آئے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

PDP observes death anniversary of Late Mufti Sayeed ‘Police hounding my party workers: Mehbooba

Next Post

Jammu & Kashmir inks 6 investment agreements with global investors at EXPO2020

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Jammu & Kashmir inks 6 investment agreements with global investors at EXPO2020

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.