Tuesday, July 8, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں مسلح تصادم، ایک جنگجو ہلاک

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/12/2021
A A
Amid high alert in Kashmir; gunmen kill two non-local residents in Sgr, Pulwama
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر، 12 دسمبر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے درمیان چھڑنے والے مسلح تصادم میں ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’اونتی پورہ کے براگام علاقے میں تصادم آرائی کے دوران ایک جنگجو ہلاک ہوا ہے‘۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجووں کے چھپنے کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے اونتی پورہ کے براگام گاوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کردیا۔انہوں نے بتایا کہ جوں ہی سیکورٹی فورسز کی ٹیم ایک مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں پر چھپے جنگجووں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی ۔ان کا کہنا تھا کہ سلامتی عملے نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔علاوہ ازیں آئی جی کشمیر وجے کمارنے بتایا کہ اونتی پورہ کے براگام علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک ملی ٹینٹ مارا گیا جس کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔یو این آئی،

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Iqbal Azeem Chaudhary, philosopher, poet and polyglot, has left for heavenly abode, an irreparable loss to our society; Mohammad Amin Shah

Next Post

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند، سونہ وار میں پارٹی کارکنوں پر ڈنڈے برسائے گئے: ترجمان

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند، سونہ وار میں پارٹی کارکنوں پر ڈنڈے برسائے گئے: ترجمان

محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند، سونہ وار میں پارٹی کارکنوں پر ڈنڈے برسائے گئے: ترجمان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.