Saturday, May 17, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سری نگر میں ہلاک ہونے والا جنگجو لیتہ پورہ حملے کے ایک ملزم کا رشتہ دار تھا: آئی جی پی کشمیر

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/11/2021
A A
Bandipora Sumo driver’s killing case: Module busted, 4 OGWs of LeT (TRF) arrested, says IGP Kashmir
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

سری نگر،12 نومبر  کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ سری نگر کے بمنہ علاقے میں جمعرات کی شب ایک مختصر تصادم میں ہلاک ہونے والا جنگجو لیتہ پورہ حملے کے ایک ملزم کا رشتہ دار تھا۔انہوں نے مہلوک جنگجو کی شناخت عامر ریاض ساکن کھریو پلوامہ کے طور پر کی جو مجاہدین غزوۃ الہند نامی تنظیم سے وابستہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ مہلوک جنگجو کو فدائین حملے انجام کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔موصوف آئی جی پی نے یہ جانکاری جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’سری نگر انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے جنگجو کی شناخت عامر ریاض ساکن کھریو پلوامہ کے بطور ہوئی ہے اور وہ مجاہدین غزوۃ الہند نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ تھا‘۔ٹویٹ میں مزید کہا گیا: ’وہ لیتہ پورہ ٹرر حملے کے ایک ملزم کا رشتہ دار تھا اور اس کو فدائین حملے انجام دینے کی ذمہ داری دی گئی تھی‘۔بتادیں کہ سری نگر کے بمنہ علاقے میں جمعرات کی شب سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک ہوا تھا۔یو این آئی۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Corporator Ashraf Palpori along with other workers join Apni Party

Next Post

سری نگر میں رواں موسم کی اب تک سرد ترین رات درج، پہلگام سرد ترین جگہ

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

سری نگر میں رواں موسم کی اب تک سرد ترین رات درج، پہلگام سرد ترین جگہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.