والد نسبتی انتقال کر گئے ،متعدد شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت
ترال//وادی کشمیر کے معروف ٹریڈ یونین لیڈر اور نگوا سکمزکے صدراشتیاق بیگ کے والد نسبتی عظیم الدین شیخ ساکن ڈاڈسرہ ترال اتوار کے روز کافی مدت تک علیل رہنے کے بعدانتقال کر گئے۔مرحوم کشمیر یونیورسٹی میں کام کرتے تھے جہاں سے وہ چند بر س قبل نوکری سے سبکدوش ہوئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا مرحوم کافی مدت سے علیل تھا اور آج اس دار فانی سے رحلت کر گئے۔مرحوم کے وفات پر متعدد سیاسی،سماجی ،ادبی ،اور ٹریڈ یونین لیڈران شخصیات نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان کاص کر اشتیاق بیگ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more