Thursday, July 10, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

شیو سینا کا جموں میں بنگلہ دیش کے خلاف احتجاج

Gadyal Desk by Gadyal Desk
20/10/2021
A A
شیو سینا کا جموں میں بنگلہ دیش کے خلاف احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

جموں،20 اکتوبر  شیو سینا  (بالا صاحب ٹھاکرے) کے جموں و کشمیر یونٹ نے بدھ کے روز یہاں بنگلہ دیش کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی بنگلہ دیش کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پتلہ بھی نذر آتش کر دیا۔
اس موقع پر یونٹ کے صدر منیش سہانی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم بنگلہ دیش میں اقلیتی فرقوں خاص کر ہندوؤں اور سکھوں پر ہو رہے مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے بعد اب بنگلہ دیش میں بھی ہندوؤں پر لگاتار حملے ہونے لگے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر ہونے والے حملوں کے بعد بھی شیخ حسینہ بھارت کو ہی نصیحت کرتی ہیں۔
موصوف صدر نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ بنگلہ دیش سرکار کو متنبہ کرے اور دنیا کے باقی ملکوں میں رہائش پذیر ہندوؤں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

محبوبہ مفتی ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کریں گی

Next Post

Candle March to Commemorate National Solidarity Day

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Candle March to Commemorate National Solidarity Day

Candle March to Commemorate National Solidarity Day

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.