جے کے این ایس
ایل جی منوج سہنا کے حکم پر، خانقاہ چرارشریف کی متضاد سلیب ویبریشن کے سلسلے میں تشکیل دی گئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی سرینگر
این آئی ٹی
ٹیم نے اج جے کے پی سی سی کے انجینروں کے ساتھ جایہ مقام کا باریک بینی سے دوبارہ جائیزہ لیا اور مقامی عوامی نمایندگان، وقف بورڈ اور میر واعظ خانقاہ ریشیہ اویسیہ مولانا امیر الدین شاہ صاحب کے ساتھ اس بارے میں سیر حاصل گفت وشنید کی نمایندے کے ساتھ بات کرتے ہوئیے ٹیم میں شامل ایک اعلی انجینر نے بتایا کہ انکے محکمے نے دوسرے شعبوں کے ساتھ تعلق پیدا کرکے متضاد سلیب اور پورے ڈھانچے کے تعمیری خدوخال کے متعلق اپنی طرف سے اگلی رہورٹ تیار کرنے کا عمل شروع کیا لیکن اسکے ساتھ ھی مزید تعمیری کام کے لئے ایڈوئیزری دینے سے قبل
مذکورہ خانقاہ شریف کے ساتھ کھڑی مسجد وحمام کے اور نماذیوں کو نماذ ادا کرنے کی اجاذت دی جاسکتی جو ان شا ء اللہ اج یا کل دن تک ممکن ہوسکتا ہے۔۔
**
جموں وکشمیر کنسٹریکشن کارپوریشن۔۔
،جے کے پی سی سی
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی )