سید کامران علی
ڈپٹی کمیشنر پونچھ کی حدایت پر نایب تحصیلدار سرنکوٹ کی نگرانی میں رینیو ڈیپارٹمنٹ کی ایک ٹیم جس نے گاؤں دندی دھڑا اور گاؤں گونتھل میں کاروائی عمل میں لائی جس میں روشنی ایکٹ کے تحت آنے والا رقبہ جوکہ 140 کنال 15 مرلے ہے اور سٹیٹ لینڈ کے تحت آنے والا رقبہ جوکہ 416 کنال 5 مرلے ہے کو بدھ کے روز بازیاب کرایا گیا اور تحصیلدار سرنکوٹ شراز چوہان کی طرف سے اس سے قبل بھی عوام کو الٹی میٹم دیا گیا تھا کہ سرکاری اراضی کو فوری طور خالی کریں سرکار کے حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے