Friday, May 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

چار سال قبل تعمیر کئے گئے پُل کا لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ۔ گوری کھیری پورہ کے لوگ ڈی سی آفس اننت میں سراپا احتجاج ۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
15/07/2021
A A
چار سال قبل تعمیر کئے گئے پُل کا لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ۔  گوری کھیری پورہ کے لوگ ڈی سی آفس اننت میں سراپا احتجاج ۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

اننت ناگ 15جولائی/جے کے این ایس/ جاوید گل ۔

ضلع ہیڈکواٹر اننت ناگ سے محض چار کلومیٹر کی دوری پر واقع کھیری پورہ گوری نامی گاؤں کو اننت ناگ سے ملانے والے واحد رابطہ پُل کو اگرچہ پانچ سال قبل تعمیر کیا گیا، تاہم سڑک کی عدم دستیابی کے باعث مزکورہ پُل ہاتھی کے دانت، کھانے کے اور دیکھانے کے اور ، کے مانند بن کے رہ گیا ہے، مقامی لوگوں کو پُل کا فائدہ نہ پہنچنے پر وہ ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے ،جے کے این ایس نمائندے جاوید گل کے مطابق 150 گھرانوں پر مشتعمل ماہی گیروں کی بستی کو ضلع ہیڈکواٹر سے ملانے کی غرض سے اگرچہ چار سال قبل محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے زرہ کثير صرف کر کے ایک رابطہ پُل تعمیرکیا گیا تاہم پُل کو جانے والی سڑک جنگلات کی اراضی پر آنے کے باعث سڑک کو وجود نہیں بخشا جا سکھا ، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مزکورہ پُل کی تعمیر کے نام پر بلاوجہ سرکاری خزانے سے موٹی رقم نکالی گئ اور جس مقصد کے لئے پُل بنایا گیا تھا اُس کا کوئی ثمر حاصل نہیں ہوا اور اس طرح سے یہ پُل مقامی آبادی کے لئے محض مزاق بن کے رہ گیا ہے چناچہ تنگ آمد بہ جنگ آمد کے مصداق لوگ ڈی سی آفس اننت ناگ کے باہر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ،احتجاج میں شامل لوگوں نے نمائندے کو بتایا کہ سڑک نہ ہونے کے باعث انہیں طرح طرح کے مشکلات ومصائب سے دوچار ہونا پڑرہا ہے ۔حتٰاکہ رابطہ سڑک کی غیرموجودگی سے پہلے ہی کہی اموات ہوچکی ہیں ، احتجاجیوں کا مزید کہنا ہے کہ ضلع انتظامہ کو اس بارے میں کہی بار آگاہ بھی کیا گیا تاہم کسی کے کان پر جوُ تک نہیں رینگی ، انہوں نے اس حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کو ایک یاداشت پیش کر کے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Surankote: Dehr Premier League, Concludes today at Dehr, in Village Mahra (Surankote)

Next Post

10 mobile phones seized in Kot Bhalwal jail in Jammu, 17 in last 15 days

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

10 mobile phones seized in Kot Bhalwal jail in Jammu, 17 in last 15 days

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.