Friday, May 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ڈی سی آفس اننت ناگ کے باہر خاکروبوں کا احتجاج ، ساتویں تنخواہ کمیشن کے تحت تنخواہوں کی واگزاری کا مطالبہ ۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/07/2021
A A
ڈی سی آفس اننت ناگ کے باہر خاکروبوں کا احتجاج ،   ساتویں تنخواہ کمیشن کے تحت تنخواہوں کی واگزاری کا مطالبہ ۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

اننت ناگ /12جولائی / جے کے این ایس / جاوید گل ،
آج منسپل کونسل اننت ناگ میں کام کر رہیں خاکروبوں کی جانب سے ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا، جے کے این ایس نمائندے جاوید گل کے مطابق خاکروب ساتویں تنخواہ کمیشن کی عمل آوری کے حق میں نعرہ بازی کر رہیں تھیں ۔ نمائندے سے بات کرتے ہوئے مظاہرین نے کہا کہ اگرچہ سرکار کی جانب سے ساتویں تنخواہ کمیشن کو منظوری ملی ہے تاہم ابھی تک انہیں کمیشن کے حساب سے تنخواہ نہیں دی جا رہی ہے، مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلےکارڈ اٹھا رکھے تھے جب پر ساتویں تنخواہ کمیشن کی عملآوری کے نعرے تحریر تھے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی نیشنل کانفرنس کا بنیادی منشور ، الیکشن کا فیصلہ پارٹی ہاےکمان کرے گی، ممبر پارليمينٹ ریٹائر جسٹس حسنین مسعودی کا بیان ۔

Next Post

Fearless Fighters ORGANISES A DAY WITH COMPANY COMMANDER AT LACCHAMPURA ARMY CAMP

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Fearless Fighters ORGANISES A DAY WITH COMPANY COMMANDER AT LACCHAMPURA ARMY CAMP

Fearless Fighters ORGANISES A DAY WITH COMPANY COMMANDER AT LACCHAMPURA ARMY CAMP

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.