Friday, May 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

اننت ناگ میں غیر تسلیم شدہ لیبر یوئنینوں کی برمار ۔ لیبر کارڈوں کے نام پر لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ دراز ، محکمہ خاموش تماشائی۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/07/2021
A A
اننت ناگ میں غیر تسلیم شدہ لیبر یوئنینوں کی برمار ۔ لیبر کارڈوں کے نام پر لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ دراز ، محکمہ خاموش تماشائی۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

اننت ناگ / 12جولائی/جے کے این ایس/ جاوید گل ۔

جنوبی ضلع اننت ناگ میں جعلی لیبر یونینوں کی جانب سے مزدوروں کی کمائی لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے ، یونینوں کی بڑتی ہوئی تعداد کی وجہ سے جعلی اور اصلی میں فرق کرنا دشوار ہوگیا ہے جس کے باعث کہی بار سادہ لوح مزدور اِن کے ہتھے چڑھ جاتے ہے ۔
جے کے این ایس نمائندے جاوید گل کے مطابق لیبر ڈیپارٹمنٹ اننت ناگ نے اگرچہ چند یوئنینوں کو مزدوروں کی نشاندہی کرکے جاب سرٹیفکٹ اجرہ کرنے کی اجازت دے رکھی تھی ، تاہم غیرقانونی طور اپنے حدود کو پار کرتے ہوئے اب مزکور یونین فارم داخل ہونے سے لئے کر لیبر کارڈ بننے تک کا سارا عمل اپنے ذمہ لیے کر اس کے عوض مزدوروں سے 1500 سو سے 2000 ہزار تک وصول کر لیے جاتے ہیں جبکہ سرکاری حکمنامہ کے مطابق اس سارے عمل کے لئے مزدوروں کو 150 سو سرکاری خزانے میں جمع کرانے اور جاب سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی خاطر 100 روپے مزدور یوئینن کو ادا کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ضلع میں کہی جالسازوں نے ازخد لیبر یونینوں کے نام پر الگ ہی دفتر قائم کرکے لوگوں کو چونا لگانے میں مصروفِ عمل ہے،اگرچہ مزکورہ جعلی یوئنین مزدوروں کو جاب سرئیفکیٹ بھی اجرہ کرتے ہے تاہم متعلقہ دفتر میں اس کا اندراج نہیں ہوتا اور اس طرح مزدوروں کا نہ صرف وقت بلکہ پینسے کا بھی ضیاع ہو جاتا ہے۔ نمائندے نے مزید بتایا کہ سرکار کی جانب سےمزدوروں کے لئے مخصوص اسکیموں کے نام پر بھی یہ لوگ رقومات وصول لیتے ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ محکمے نے مزدوروں کو یوئنینوں کے رحم وکرم پر چھوڈ رکھا ہے ۔ دریں اثنا اس بات کا بھی انکشاف کیا جاتا ہے کہ سرکاری اسکیموں کا فائدہ اٹھانے کی غرض سے دوکاندار ، ڈرائیوروں اور دوسرے غیرسرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افراد کا بھی محکمہ لیبر میں غیر قانونی طور، بطور مزدور دراج کیا گیا ہے،جس کا بہراہراست اثر مزدوروں کے حقوق پر پڑتا ہے. اس حوالے سے جب جے کے این ایس نے اسسٹنٹ کمشنر اننت ناگ سے بات کرنی چاہی تو وہ سرکاری کام کی وجہ سے کسی میٹنگ میں مصروف تھے تاہم دفتر میں موجود ایک لیبر انسپکٹر نے کہا کہ ان کے خلاف جلد از جلد کاروئی عمل میں لائی جائے گی۔۔۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Cloudburst triggers flash flood in Ganderbal’s Watlar village

Next Post

DDC Chairperson Poonch reviews developmental scenario in Mandi

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
DDC Chairperson Poonch reviews developmental scenario in Mandi

DDC Chairperson Poonch reviews developmental scenario in Mandi

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.