اننت ناگ / 11جولائی /جے کے این ایس / جاوید گل ۔
اننت ناگ کرکٹ ایسوسیشن کی جانب سے ویلی چمپین شپ دوم کا افتتاحی میچ سپوٹس اسٹیڈیم اننت ناگ میں بجبہاڈہ اور ویری کے درمیان کھیلا گیا۔ چمپین شپ کی افتتاحی رسم جموں کشمیر کرکٹ ایسوشیشن کے سابقہ جوئینٹ سیکٹری منظور احمد وزیر نے انجام دی ،جبکہ اس موقعہ پر رانجی ٹرافی کے سابقہ کھلاڈی عبدل قیوم بھگو ، ارشید احمد بٹ ، محمد اقبال شاہ اور دہلی ڈیر ڈولز کے اسسٹنٹ کوچ راجیو شرما بھی موجود تھے ۔واضح رہے کہ مزکورہ چمپین شپ ٹورنامنٹ میں 84 کرکٹ ٹیم اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گئیں