سری نگر،22 جون گرمائی دارلحکومت سری نگر کے خانیار پولیس اسٹیشن کے نزدیک منگل کے روز نا معلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر پٹرول بم پھینکا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے منگل کے روز خانیار پولیس اسٹیشن کے نزدیک سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر پٹرول بم پھینکا تاہم اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more