ترال//ترال میں فورسز نے دوسرے روز بھی تلاشی کارروائی کی۔جنگجوئوںکی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی ترال، سی آر پی ایف اور 42 آر آر نے مشترکہ طور پرترال ٹاون سے 6 کلومیٹر ہندورہ نامی گاؤں کا محاصرہ کیا ۔ اس دوران فورسز کی بھاری نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر بٹھا دیا گیا اور خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا ۔فورسز نے تمام محلہ جات میں گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تاہم کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more