سرینگر/ انجلس کلچرل اکادمی کے بانی و سربراہ جناب طارق احمد شیرا کو ریل ہیرو اوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انہیں سماج کےلیے ان کی خدمات کو مدنظر دکھتے ہوئے دیا گیا۔ SKICC سرینگر میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران انہیں یہ اعزاز عطا کیا گیا جو South Asia Peace Movement کے اہتمام سے منعقد کی گی تھی اس تقریب کے دوران ان شخصیات کو Real Hero Awards عطا کیے گئے جو وادی میں مختلف شعبوں میں امتیازی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں یہ ایوارڈ NDA لیڈر چراغ پاسوان کی قیادت میں وادی کے دورے پر ایے پارلیمنٹ ممبروں نے پیش کے۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more