اننت ناگ // اننت ناگ میں سنیچر کو ایک سڑک حادثے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے نانیل آکورہ علاقے میں پیش آیا۔جے کے این ایس کے مطابق نانیل اننت ناگ میں ایک موٹر سائیکل اور لوڈ کیریئر میں ٹکر کے نتیجے میں ایک شہری فوت جبکہ دو زخمی ہوگئے۔مرنے والے کی شناخت غلام محمد پرے ولد غلام نبی پرے ساکن نانیل جبکہ زخمیوں کی شناخت عبدالرشید اور کمسن صادقہ کے طور ہوئی ہے۔زخمی عبد الرشید کو فوری طور مٹن اسپتال منتقل کیا گیا۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more