Wednesday, July 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

مزید 140مثبت، 85سالہ شخص فوت کشمیر میں 115اور جموں میں 25نئے معاملات در

Gadyal Desk by Gadyal Desk
21/03/2021
A A
مزید 140مثبت، 85سالہ شخص فوت کشمیر میں 115اور جموں میں 25نئے معاملات در
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
پرویز احمد
 سرینگر //جموں و کشمیر میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ سنیچر کوکورونا وائرس کی تشخیص کیلئے  26633ٹیسٹ کئے گئے جن میں 140  افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں تاہم اس دوران اننت ناگ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ نئے 140معاملات میں 25جموں جبکہ 115کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 115متاثرین میں 95مقامی سطح اور 20مختلف ریاستوں اور ممالک سے واپس لوٹے ہیں۔اسطرح کشمیر میںمتاثرین کی تعداد 76ہزار کا ہندسہ پار کرکے 76041ہوگئی ہے۔ اس دوران وترہال کوکر ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک 85سالہ معمر شخص فوت ہوگیا ہے۔ کشمیر میں متوفین کی مجموعی تعداد 1248 تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیر میں سرگرم معاملات کی مجموعی تعداد928ہوگئی ہے۔ سرگرم معاملات میں سرینگر میں 601، بارہمولہ میں 106،بڈگام میں 82، پلوامہ میں 31، کپوارہ میں 21، اننت ناگ میں 20، بانڈی پورہ میں 11، گاندربل میں12، کولگام میں 16 اورشوپیان میں 28معاملات ہیں۔ جموں صوبے میں سنیچر کو 25افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں 16مقامی سطح اور 9بیرون ریاستوں اور ممالک کا سفر کرنے والے لوگ شامل ہیں۔ جموں صوبے میں کیسوں کی مجموعی تعداد  52348ہوگئی ہے جن میں 263سرگرم معاملات بھی شامل ہیں۔ جموں میں 207،ادھمپور میں 11، راجوری میں 6، ڈوڈہ میں 7، کٹھوعہ میں 4، سانبہ میں 2، پونچھ میں15، رام بن میں 3اور8معاملات ریاسی میں سرگرم ہیں۔ جموں میں متوفین کی مجوعمی تعداد 732ہوگئی ہے  جبکہ جموں و کشمیر میں متوفین کی مجموعی تعداد 1980ہوگئی ہے
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل، جا بجا تباہ| گذشتہ سال بچھایا گیا میکڈم اُکھڑ گیا میونسپل کارپوریشن کو شہر کی1417کلو میٹر سڑکیں منتقل | مرمت کیلئے 200کروڑ کا منصوبہ بھیجا گ

Next Post

نانیل اننت ناگ میں حادثہ | شہری جاں بحق،2زخمی

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

نانیل اننت ناگ میں حادثہ | شہری جاں بحق،2زخمی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.