یو این آئی
سری نگر// وادی کشمیر میں سنیچر کوچار دنوں کے برف و باراں کے بعد موسم میں بہتری واقع ہوئی ہے اور شبانہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ درج ہوا ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 14 اور 15 مارچ کو موسم ایک بار کروٹ بدل سکتا ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ موسم میں 16مارچ سے بہتری واقع ہونے کا امکان ہے۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more