سرینگر//پولیس نے جمعہ کو کہا کہ شمالی قصبہ کپوارہ کے بس اسٹینڈ میں ایک گرینیڈ بر آمد ہوا ہے اور اب اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ آیا مذکورہ گرینیڈ فورسز کی طرف پھینکا گیا تھا ۔
نیوز ایجنسی کے این او نے ایس ایس پی کپوارہ شری رام امبارکر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایک زنگ آلودہ گرینیڈبر آمد ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ آیا مذکورہ گرینیڈ فورسز کو نشانہ بناکر پھینکا گیا تھا یا نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ گرینیڈ کو کسی نقصان کے بغیر ناکارہ بنایا گیا ہے۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more