سرینگر//مشتبہ جنگجوﺅں نے جمعہ کو جنوبی ضلع پلوامہ کے ڈانگر پورہ علاقے میں ایک کم شدت والا بارودی دھماکہ کیا۔
اس دھماکے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
نیوز ایجنسی جی این ایس نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایک چھوٹی بارودی سرنگ کو ایک دکان کے نزدیک نصب کیا گیا تھا جس سے کم شدت والا دھماکہ کیا گیا تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
واقعہ کے بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more