سرینگر//پانتہ چھوک۔نوگام روڑ پر پیر کو اُس وقت ٹریفک روک دی گئی جب فورسز نے کینہ ہامہ کے نزدیک ایک بارودی سرنگ (آئی ای ڈی)پائی۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق یہ آئی ای ڈی ٹین کے ایک ڈبے میں نصب تھی جس کو بعد میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ناکارہ بنایا۔
حکام کے مطابق لوگوں کی حفاظت کیلئے بارودی سرنگ ناکارہ کئے جانے تک پانتہ چھوک۔نوگام روڑ پر ٹریفک معطل رکھا گیا تھا۔
یہ واقعہ اس دن پیش آیا جب کشمیر ٹرین سروس گیارہ ماہ کے وقفے کے بعد شروع ہوگئی
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more