سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ہندوارہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک پرائیویٹ اسکول کی صفائی کرنے کے دوران ایک شیل پھٹنے سے ایک خاکروب زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہندوارہ میں ایک خاکروب’ ہل ول‘ نامی ایک پرائیویٹ اسکول کے اندر صفائی کر رہا تھا کہ اس دوران ایک پرانا شیل پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔
زخمی خاکروب کی شناخت ریاض احمد آہنگر ولد عبدالاحد آہنگر کے بطور ہوئی ہے
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more