Wednesday, May 14, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

موں کشمیر ثقافتی مرکز بڈگام اور پیر پنچال ادبی فورم بانہالی کے باہمی اشراک سے ظاہر بانہالی کا افسانوی مجموعہ ;34;توی کنارے;34; کی رسم رونمائی انجام دی گئی سرینگر ;223;30جنوری ;223; کے پی ایس

Gadyal Desk by Gadyal Desk
30/01/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

ادبی انجمنوں نے اپنی ادبی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے ان نامساعد حالات کے دوران آن لائن پروگرام منعقد کئے جس سے ادیبوں ،قلمکاروں ،شعراء اور مصنفیں کو ایک پلیٹ فارم مہیا ہوا اور یہ اعزاز جموں وکشمیر ثقافتی مرکز بڈگام کوہی حاصل ہے جنہوں نے لاک ڈاون کے دوران سب سے پہلے آن لائن پروگرام کا آگاز کرکے دوسری تنظیموں کو تحریک دی ۔ کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق مورخہ 29 جنوری 2021کو جموں کشمیر ثقافتی مرکز بڈگام اور پیر پنچال ادبی فورم بانہال نے باہمی اشتراک سے سوشل میڈیا کی وساطت سے معروف افسانہ نگار ظاہر بانہالی کا تازہ اردو افسانوی مجموعہ ;34; توی کنارے ;34; کی رسمِ رونمائی انجام دی ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ڈاکٹر وحید عبدالوحید نے کیا جبکہ نعت رسول مقبول ;248; پیش کرنے کی سعادت عبدالرحمن سکندر نے حاصل کی ۔ ان کے بعد جن مقتدر ادبی شخصیات نے ظاہر بانہالی کی کتاب پر اپنے اپنے تاثرات پیش کئے ان میں شبیر حسین شبیر، شمس الدین مجرور بانہالی، محمد یوسف بمبور وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔ تاثرات کے بعد تقریب کے مہمان ذی وقار ڈاکٹر شہاب ملک، مہمان خصوصی بشیر بھدرواہی،اور اسیر کشتوارڑی نے کتاب کی رسمِ رونمائی انجام دی اور آخر پر مہمان خصوصی اور صاحب صدر نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ سامعین میں جن ادبی شخصیتوں نے مجلس کے اختتام پر اپنی آ راء سے مرکز کی ٹیم کو نوازا ۔ ان میں میڈیا سیکرٹری بزم ادب بٹہ پورہ کانہامہ بشیر اطہر، کنوینر دبستان ادب رفیع آباد جوہر رمضان، ایگزیکٹیو منیجر جموں کشمیر بنک شبیر احمد شاہ، صدر کلچرل فورم کپواڑہ شوکت ثاقب پوشپوری، سیکرٹری جے کے ایس ایم بی محمد سعید قادری، معروف ادیب عبدالخالق شمس، شاعر شبیر فہمی کشتوارڑیشامل تھے ۔ مجلس کی نظامت ڈاکٹر شبنم رفیق نے انجام دی ۔ پروگرام کے میڈیا پارٹنر روزنامہ تعمیل ارشادحسب معمول رہاہے ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

کنگم ڈورہ پٹن میں گائے چوری میں ملوث نقب زن گرفتار

Next Post

Martyr’s DaY commemorated at Gbl, Kup, Kul

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Martyr’s DaY commemorated at Gbl, Kup, Kul

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.