Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

سوپور میں جے کے کیبل آفس پر اچانک آگ نمودار کیبل نیٹ ورک آفس میں موجود سازوسان تباہ.

Gadyal Desk by Gadyal Desk
22/01/2021
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

خان جہانگیر
سوپور

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور میں جے کے کیبل نیٹ ورک آفس نزدیک بس سٹیڈ سوپور پر نماز عشاء کے وقت اچانک آگ نمودار ہونے سے جے کے کیبل نیٹ ورک آفس پوری طرح سے جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا.

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

اس حوالے سے نمائندے نے کیبل نیٹ ورک کے مالک امتیاز احمد کے ساتھ فون پر بات کی کہ آگ کیسے نمودار ہوگئ انہوں نے بتایا کہ کچھ پتا نہیں چل سکا آگ اچانک نمودار ہوا اور آفس کے اندر موجود سارا ساز و سامان پوری طرح سے راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا. اگرچہ محکمہ فائر بریگیڈ کی ٹیم جاے واردات پر پہنچ گئی اور باقی عمارتوں کو بچانے میں ایک اہم کردار نبھایا اور مذکورہ کیبل آفس کو مزید نقصان سے بچایا.
Attachments area

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

جدید تعلیم اور مسلم نوجوان

Next Post

E-PAPER-23-01-21

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

E-PAPER-23-01-21

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.